شعبہ آن لائن میڈیا
اس شعبہ میں الحمدللہ ہماری آئی ٹی کی ماہر ٹیم سوشل میڈیا پر ہر ظالم کی آواز کو دبانے اور مظلوم کی سسکیوں کو بلند کرنےاور وطن عزیز میں ہراچھے کام کی اشاعت اور کام کی مزمت میں مصروف عمل ہیں.