عالمی مجلس قراء

اس شعبہ میں جو احباب قرأت و تجویدسننےاورصحیح پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں ان کوملک بھرکےنامور قراء حضرات کی تلاوتیں ارسال کی جاتی ہیں تاکہ قران کریم پڑھنے اور سننے کے ذوق کو بڑھایا جائے۔