<p dir=”rtl”>

اس شعبہ میں علماء ومفتیان کرام کو انگلش ،عربی ،فارسی ،چائنیز ،ترکش اور دیگر زبانیں سکھائی جاتی ہیں تاکہ ان تمام زبانوں میں دنیا بھر کے انسانوں کی شرعی رہنمائی کر سکیں.

</p>