[ditty_news_ticker id="1119"]

ہمارے بارے میں

دین ِ اسلام و شریعت مطہرہ ہر مسلمان کی ضروت ہے جس پر چلنا انسان کے لئےصرف کھانے پینےہی نہیں بلکہ زندگی کے ہر کام سے زیادہ ضروری ہے،دنیا کے ہر انسان کی بقاء اسی میں ہے کہ وہ شریعت مطہرہ پر زندگی بسر کرے، انسان جتنا شریعت محمدی ﷺ سے دور ہوتا جا رہا ہے اتنا ہی مصائب و پریشانیوں میں الجھتا جارہا ہے، دورِ جدید میں جہاں ٹیکنالوجی آسمانوں کو چھو رہی ہے زندگی نفسا نفسی کی بھینٹ چڑھ چکی ہےاورہر شخص مصروفیت کے بھنور میں پھنس چکا ہےلہذا ان تمام حالات و مسائل کے پیش نظر امت مسلمہ کی تعلیم و تربیت  اور دینی مسائل میں  رہنمائی کےلیےملک بھر کے اکابر کی سرپرستی میں عالمی مجلس مفتیان کرام کا قیام عمل میں لایا گیا۔

ہمارے کورسز

عالمی مجلس مفتیانِ کرام کی جانب سے مختلف آن لائن کورسز پڑھائے جا رہے ہیں۔
ویب ڈیزائننگ کورس

آن لائن ویب ڈیزائنگ کورس
HTML, CSS, WordPress

کمپیوٹر کورسز

ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ، ان پیج، فوٹو شاپ اور دیگر کمپیوٹر کورسز آن لائن

دراسات دینیہ(شارٹ دینی کورسز)

ملک بھرکےمستندترین مفتیانِ کرام کی زیرِ نگرانی
ایک سالہ،دوسالہ تین سالہ آن لائن
دراسات دینیہ کورس

عالمی آن لائن تخصص

عالمی مجلس مفتیانِ کرام کی جانب سے ایک سالہ،دو سالہ، تین سالہ،پانچ سالہ آن لائن تخصص فی الفقہ الاسلامی

مجلس شوریٰ


ملک بھرکےمستندترین مفتیانِ کرام کی زیرِ نگرانی

حضرت مولانا فضل رحیم صاحب زید مجدہ

شیخ الحدیث و مدیر جامعہ اشرفیہ لاہور

حضرت مولانا مفتی سیدجاویدحسین شاہ صاحب زید مجدہ

شیخ الحدیث ومدیر جامعہ عبیدیہ فیصل آباد

حضرت مولانا علامہ زاہد الراشدی صاحب زید مجدہ

شیخ الحدیث جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ

حضرت مولانامفتی محمدشاہد عبیدصاحب زیدمجدھم

صدرمفتی جامعہ اشرفیہ لاہور

حضرت مولاناڈاکٹر قاری احمد میاں تھانوی صاحب زید مجدہ

مدیر دارالعلوم اسلامیہ لاہور

حضرت مولانا مفتی محمدزاہدصاحب زید مجدہ

شیخ الحدیث و نائب مدیر جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد

[wp1s id="1049"]

شعبہ جات

الحمد للہ عالمی مجلس مفتیانِ کرام کے تحت 19 شعبہ جات کام رہے ہیں۔
تعلیم و تعلم، دعوت، نشرو اشاعت،فتویٰ نویسی اور دیگر شعبہ جات

عالمی آن لان تخصص فی الفقہ الاسلامی

عالمی مجلس مفتیانِ کرام کی جانب سے الحمدللہ ایک سالہ،دو سالہ، تین سالہ،پانچ سالہ عالمی آن لائن تخصص فی الفقہ الاسلامی کروایاجاتا ہے۔
1

ملک بھر کے جید مفتیانِ کرام

 

ملک بھر کے دس سے زائد جید اور مستند مفتیانِ کرام کے آن لائن درس سے استفادہ کریں۔ کراچی تا پشاور تمام مفتیانِ کرام سے آن لائن استفادے کا نادر موقع

2

جید علماء کے زیر نگرانی

جید علماء کے زیر نگرانی، ملک بھر کے مستند اور جید علماء کے زیر نگرانی آن لائن تخصص فی الفقہ
3

تمرین افتاء

 


 آن لائن تمرین افتاء کی سہولت، ویب پورٹل پر آن لائن اسائنمنٹس اورکوئزز

 

4

آن لائن اسباق سننے کاطریقہ کار

 

الحمدللہ چوبیس گھنٹےمیں  کسی بھی وقت کوئی بھی سبق جتنی بار چاہیں آن لائن سن سکتے ہیں

 

Why Select Us?

We understand your requirement and provide quality works.
Online
Fatwa

AMMK is an international Islamic organisation working since 2017. We are offering online Fatwa Service

Online
Takhasus

Under supervision of High qualified Islamic Scholars, Online Takhasus.

Dirasat
Deenya

Two years online Dirasat-e-Dennya course for learning basics of Islam, Quran and Hadith.

Skills
Development

We are offering online Skills development programs like website Designing, Photoshop and other courses.

Research
Work

Our Reasearch Department is working on different research works about Islamic Shariya.

Online
e-Library

AMMK is developing online e-Library of Islamic books in many languages.

Want to Start Online Takhasus ?

Subscribe to Newsletter

Get in Touch

We understand your requirement and provide quality works.

رابطے میں رہیں

ایم ایس آفس
فوٹو شاپ، ان پیج
ویب ڈیزائننگ

دیگر کورسز

پورٹل
تخصص فی الفقہ
دراسات دینیہ

رابطہ نمبر

+92 300 9192144

رابطے میں رہیں

رابطے میں رہیں

ایم ایس آفس
فوٹو شاپ، ان پیج
ویب ڈیزائننگ

دیگر کورسز

پورٹل
تخصص فی الفقہ
دراسات دینیہ

رابطہ نمبر

+92 300 9192144

رابطے میں رہیں