الحمدللہ عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈ کے زیرِ اہتمام سابقہ سالوں کی طرح اس سال بھی تخصص فی الافتاء میں محدود نشستوں کیلئے رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے۔۔۔ الحمدللہ بنین و بنات کیلئےشارٹ کورسز۔۔۔۔۔ رمضان کورس ۔۔۔۔۔۔ تجوید کورس۔۔۔۔۔ دورہ صرف و النحو

عالمی مجلس مفتیانِ کرام

دین ِ اسلام و شریعت مطہرہ ہر مسلمان کی ضروت ہے جس پر چلنا انسان کے لئےصرف کھانے پینےہی نہیں بلکہ زندگی کے ہر کام سے زیادہ ضروری ہے،دنیا کے ہر انسان کی بقاء اسی میں ہے کہ وہ شریعت مطہرہ پر زندگی بسر کرے، انسان جتنا شریعت محمدی ﷺ سے دور ہوتا جا رہا ہے اتنا ہی مصائب و پریشانیوں میں الجھتا جارہا ہے، دورِ جدید میں جہاں ٹیکنالوجی آسمانوں کو چھو رہی ہے زندگی نفسا نفسی کی بھینٹ چڑھ چکی ہےاورہر شخص مصروفیت کے بھنور میں پھنس چکا ہےلہذا ان تمام حالات و مسائل کے پیش نظر امت مسلمہ کی تعلیم و تربیت اور دینی مسائل میں رہنمائی کےلیےملک بھر کے اکابر کی سرپرستی میں عالمی مجلس مفتیان کرام کا قیام عمل میں لایا گیا۔

مجلس شوریٰ

مولاناعلامہ زاہدالراشدی صاحب
شیخ الحدیث جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ

ممبر مجلس شوریٰ

سید جاوید حسین شاہ صاحب
شیخ الحدیث ومدیرجامعہ عبیدیہ فیصل آباد

ممبر مجلس شوریٰ

مولانا فضل الرحیم صاحب
شیخ الحدیث ومدیر جامعہ اشرفیہ لاہور

ممبر مجلس شوریٰ

مولانامفتی محمدزاہد صاحب
شیخ الحدیث ونائب مدیرجامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد

ممبر مجلس شوریٰ

مولانا ڈاکٹر احمد میاں تھانوی صاحب مدیرجامعہ دارالعلوم اسلامیہ لاہور

ممبر مجلس شوریٰ

مولانامفتی شاہد عبید صاحب
صدرمفتی جامعہ اشرفیہ لاہور

ممبر مجلس شوریٰ

مفتی عثمان اعجاز صاحب
انچارج شعبہ نشرواشاعت عالمی مجلس مفتیانِ کرام

ممبر مجلس شوریٰ

عبدالرحمٰن

مولانا ڈاکٹر احمد میاں تھانوی صاحب مدیرجامعہ دارالعلوم اسلامیہ لاہور

ممبر مجلس شوریٰ