الحمدللہ عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈ کے زیرِ اہتمام سابقہ سالوں کی طرح اس سال بھی تخصص فی الافتاء کے ساتویں بیچ میں محدود نشستوں کیلئے رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے۔۔۔ الحمدللہ بنین و بنات کیلئےشارٹ کورسز۔۔۔۔۔ رمضان کورس ۔۔۔۔۔۔ تجوید کورس۔۔۔۔۔ دورہ صرف و النحو

عالمی مجلس مفتیانِ کرام

دین ِ اسلام و شریعت مطہرہ ہر مسلمان کی ضروت ہے جس پر چلنا انسان کے لئےصرف کھانے پینےہی نہیں بلکہ زندگی کے ہر کام سے زیادہ ضروری ہے،دنیا کے ہر انسان کی بقاء اسی میں ہے کہ وہ شریعت مطہرہ پر زندگی بسر کرے، انسان جتنا شریعت محمدی ﷺ سے دور ہوتا جا رہا ہے اتنا ہی مصائب و پریشانیوں میں الجھتا جارہا ہے، دورِ جدید میں جہاں ٹیکنالوجی آسمانوں کو چھو رہی ہے زندگی نفسا نفسی کی بھینٹ چڑھ چکی ہےاورہر شخص مصروفیت کے بھنور میں پھنس چکا ہےلہذا ان تمام حالات و مسائل کے پیش نظر امت مسلمہ کی تعلیم و تربیت اور دینی مسائل میں رہنمائی کےلیےملک بھر کے اکابر کی سرپرستی میں عالمی مجلس مفتیان کرام کا قیام عمل میں لایا گیا۔

مجلس شوریٰ

حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم صاحب

صدر جامعہ اشرفیہ لاہور

ممبر مجلس شوریٰ

حضرت مولانا مفتی خالد محمود صاحب
بانی و مدیر عالمی مجلس مفتیانِ کرام وجامعہ دارالعلوم کالا شاہ کاکولاہور

ممبر مجلس شوریٰ

مولاناعلامہ زاہدالراشدی صاحب
شیخ الحدیث جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ

ممبر مجلس شوریٰ

مولانامفتی محمدزاہد صاحب
شیخ الحدیث ونائب مدیرجامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد

ممبر مجلس شوریٰ

مولانا ڈاکٹر احمد میاں تھانوی صاحب مدیرجامعہ دارالعلوم اسلامیہ لاہور

ممبر مجلس شوریٰ

مولانامفتی شاہد عبید صاحب
صدرمفتی جامعہ اشرفیہ لاہور

ممبر مجلس شوریٰ

عالمی مجلس مفتیانِ کرام لاہورITجنا ب ڈاکٹر انس وہاب صاحب انچارج شعبہ

ممبر مجلس شوریٰ

عبدالرحمٰن

حضرت مولانا مفتی عبدالرحمٰن صاحب ناظم تعلیمات اورسیز

ممبر مجلس شوریٰ