نصاب تخصص فی الافتاء للبنات

عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈ لاہورپاکستان
کےزیرِاہتمام عالمی آن لائن تخصص فی الافتاء للبنات کا تدریسی نصاب

تدریسی نصاب تخصص فی ا لافتاء للعالمات(سال اول)

استاد کا نام مضمون کا نام نمبر شمار
فقیہ العصراستاذالمفتین حضرت مولانامفتی عبد المنان صاحب کراچی تسہیل الفرائض( سراجی فی المیرا ث) 1
فقیہ العصراستاذالمفتین حضرت مولانامفتی شاھد عبید صاحب

استاذالحدیث وصدرمفتی جامعہ اشرفیہ لاہور

شرح عقود رسم المفتی 2
فقیہ العصراستاذالمفتین حضرت مولانامفتی عالمگیر صاحب

استاذ الحدیث ونائب صدر مفتی جامعہ اسلامیہ  امدادیہ فیصل آباد

اصول الافتاء وآدابہ 3
فقیہ العصراستاذالمفتین حضرت مولانامفتی عالمگیر صاحب فتاوی جات کا تعارف 4
حضرت اقدس سید شبیر احمد کاکا خیل صاحب سمتِ قبلہ ،اوقاتِ نمازوں تغیر وتبدل ،فہم الفلکیات 5
استاذالمفتین حضرت مولانامفتی خالدمحمودصاحب

بانی ومدیر:عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈلاہور

اسلامک اورکنونشنل بینکنگ،ڈیجیٹل کرنسی ،ڈیجیٹل تصویر

انسانی اعضاء کی پیوند کاری، ٹیسٹ ٹیوب بے بی اورطریقۂ تولیدکے جدیدمسائل اورجدیدعلوم پرمخصوص لیکچرز

6
استاذالمفتین حضرت مولانامفتی خالدمحمودصاحب

بانی ومدیر:عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈلاہور

جدیدفتاوٰی جات اورمکتبات کاتفصیلی تعارف،جدیدٹیکنالوجی سےاستفادہ کاطریقہ کار،تمرینِ افتاء کاطریقہ کار اور ہدایات 7
متعدد اساتذہ کرام مختلف جدید موضوعات پر لیکچر ز 8
متعدد اساتذہ کرام تمرین افتاء کاطریقہ کارو ہدایات 9
متعدد اساتذہ کرام تمرین 10

تدریسی نصاب تخصص فی الافتاءللعالمات(سال اول ) میں جن اہم مختلف موضوعات پر لیکچرز ہوں گے۔

1. احکام القران عصری تناظر میں(دو نشستیں)
2. عدالتی خلع وتنسیخ نکاح(پانچ نشستیں)
3. کنونشنل بینکوں اور اسلامک بینکوں کا تعارف اور ان میں بنیادی فرق
4. جدید اعتقادی مباحث کا عمومی تناظر
5. موجودہ دورمیں عالمات کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید علوم کی ضرورت
6. دورِجدید کےمطابق تعینِ قبلہ پرخصوصی لیکچر
7. تربیت اولاد پرخصوصی لیکچر
8. سمتِ قبلہ اور اوقاتِ نمازوں میں تغیروتبدل اوراسکاپسِ منظر
9۔ آداب المعاشرت
10۔ نت نئے رواجوں اور رسومات پرخصوصی لیکچر
11۔حیض و نفاس اور استحاضہ کے مسائل پر اہم لیکچرز
12۔ٹیسٹ ٹیوب بے بی اورطریقۂ تولیدکے جدیدمسائل
جن مختلف عربی فتاوی جات وشروحات کا تفصیلی تعارف کروایاجاتاہے۔
1. تنویر الابصار
2. رد المحتار مع الدرالمختار(الفتاوی الشامیۃ)
3. تقریرات الرافعی
4. بدائع الصنائع
5. الفتاوی الھندیۃ
6. فتاوی قاضی خان
7. الفتاوی البزازیۃ
8. فتح القدیرشرح الھدایۃ
9. کفایۃ
10. عنایۃ
11. حاشیہ چلپی علی عنایۃ
12. البحر الرائق شرح کنز الدقائق
جن مکتبات اور سافٹ وئیر ز کاتعارف کروایا جائے گا.
1) مکتبۃ الشا ملہ
2) مکتبۂ جبریل
3) موبائل و کمپیوٹر میں انسٹالیشن و طریقۂ استعمال
4) ان پیج
5) مائیکرو سافٹ ورڈ
6) مائیکرو سافٹ ایکسل
7) مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹ
مطالعاتی نصاب (سال اول) سمسٹرسسٹم۔
سمسٹرنمبر1کامطالعاتی نصاب۔
ذیقعدہ، ذی الحجہ،محرم
1۔(قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:1تا 10پارے۔ازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔ مشکوۃ المصابیح،کتاب الایمان تا باب التطوع(ص12 تا119،کل107 صفحات ڈیڑھ صفحہ روزانہ ازمکتبہ رحمانیہ لاہور)
3۔ردالمحتارعلی الد ِرالمختار۔ ج/4،کتاب النکاح ص/57تا388 ،کل صفحات 331،روزانہ صفحات 4 مکتبہ دار عالم الکتب ریاض)
4۔ امداد الفتاوی جلد1(ص/36 تا 704کل668 صفحات 8 صفحا ت روزانہ)مکتبہ دارالعلوم کراچی
سمسٹر نمبر 2 کا مطالعاتی نصاب۔
صفر،ربیع الاول ،ربیع الثانی
).1قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:11تا 20پارے۔ازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔مشکوۃ المصابیح جلد1صلوۃ التسبیح تا باب جامع الدعا ختم ص/119تا224 کل صفحات 105،ڈیڑھ صفحہ روزانہ،مکتبہ رحمانیہ لاہور
3۔ردالمحتارعلی الد ِرالمختار۔ ج/4کتاب الطلاق ص/423تا 648 اورج/5 ،ص3تا99کل صفحات321 روزانہ صفحات4۔مکتبہ دار عالم الکتب ریاض)
4۔الفتاوی العالمکیریۃ/الھندیۃجلد5کتاب الکراھیۃ ص/381تا453 کل72 صفحات روزانہ ایک صفحہ از دارالکتب العلمیۃ بیروت
5۔فتاوی عثمانی جلددوم ص/39 تا 539 کل صفحات 500روزانہ 6 صفحات مکتبہ معارف القران کراچی
سمسٹر نمبر 3کا مطالعاتی نصاب۔
جمادی الاول ،جمادی الثانی،رجب
1 قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:21تا30پارےازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔ مشکوۃ المصابیح جلد 1کتاب المناسک تا باب الوصایا ختم ص/224تا 274 کل صفحات50روزانہ 1 صفحہ مکتبہ رحمانیہ لاہور
3۔ردالمحتارعلی الد ِرالمختارج/5 کتاب الطلاق ص/100تا 378 روزانہ صفحات5 مکتبہ دار عالم الکتب ریاض
4 ۔فتاوی عثمانی ج/3ص/39 تا 539کل صفحات 500 روزانہ6 صفحات
اختیاری کتب:
1۔)ترجمہ اصول الافتاء وآدابہ(ازمفتی منصور احمد)
2۔)فتاوی نویسی کے رہنماءاصول(مفتی محمدسلمان منصورپوری حفظہ اللہ )
3۔)آپ فتوی کیسے دیں(ازمفتی سعید احمدپالنپوری حفظہ اللہ تعالی)
4۔)شرکت ومضاربت عصر حاضر میں(ڈاکٹرعمران اشرف عثمانی)
5۔) حلال وحرام (ازڈاکٹریوسف قرضاوی،مولانا خالدسیف اللہ رحمانی زیدمجدھم)
6۔)سیر ت عائشہ؅ (ازسید سلیمان ندوی)
6۔)تحفہ دلہن(از مولانا محمد حنیف عبدالمجید)

تدریسی نصاب (سال دوم)

استاد کا نام  مضمون کا نام   نمبر شمار
فقیہ العصراستاذالمفتین حضرت مولانامفتی عالمگیر صاحب

 استاذ الحدیث ونائب صدر مفتی جامعہ اسلامیہ  امدادیہ فیصل آباد

المعاییر الشرعیۃ 1
فقیہ العصراستاذالمفتین حضرت مولانامفتی محمداعجازصاحب

 استاذ الحدیث ونائب صدر مفتی جامعہ اسلامیہ  امدادیہ فیصل آباد

الاشباہ والنظائر 2
فقیہ العصراستاذالمفتین حضرت مولانامفتی محمداعجاز صاحب

 استاذ الحدیث ونائب صدر مفتی جامعہ اسلامیہ  امدادیہ فیصل آباد

قواعد فقہ البیوع 3
استاذالمفتین حضرت مولانامفتی خالدمحمودصاحب

بانی ومدیر:عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈلاہور

الحیلۃ الناجزۃ  للحلیلۃ العاجزۃ 4
استاذالمفتین حضرت مولانامفتی خالدمحمودصاحب

بانی ومدیر:عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈلاہور

دورِ حاضرکیمطابق 40 جدیدمسائل ومباحث 5
عنوان اساتذہ کرام کی جانب سے دیا جائے گا 50سے70صفحات پر مشتمل  تحقیقی مقالہ 6
متعدد اساتذہ کرام مختلف جدید موضوعات پر لیکچر ز 7
متعدد اساتذہ کرام تمرین 8

(سال ِدوم)میں جن اہم مختلف موضوعات پر لیکچرز ہوں گے۔

1. تقابل ادیان وتعارف ادیان(تین نشستیں)
2. فقہ الاسلامی کی تدریس کے ناگزیر تقاضے
3. اختلاف ِائمہ کی بنیادی وجوہات(چارنشستیں)
4. عرف کی بنیاد پر فتوی میں تغیروتبدل
5. مسئلہ سود کی بنیادی وجوہات اورانکا پسِ منظر
6. موجودہ دورمیں طلاق کابڑھتا ہوارجحان اور اسکی بنیادی وجوہات
7. نصابِ قربانی کاتحقیقی جائزہ
8. طلاق غضبان پرتحقیقی لیکچر
9. دورِحاضرمیں تحقیق و افتاء کی ضرورت واہمیت
10. ڈیجیٹل تصویراور اسکا پسِ منظر
11. فتاوی کی تخریج کا طریقہ کار
12. ڈیجیٹل کرنسی کا شرعی حکم
13. انشورنس کا متبادل تکافل کیوں اورکیسے
14. اسلام میں مال کا تصور اور مال کی حقیقت
15. فقہ المعاملات الجدیدۃ
(سال دوم)کی طالبات کیلئے مطالعاتی نصاب۔ (سمسٹرسسٹم)
سمسٹرنمبر1کامطالعاتی نصاب۔
ذیقعدہ، ذی الحجہ،محرم
1۔ مشکوٰۃ المصابیح جلد1 کتاب البیوع ص/246 تا272اور جلد2 کتاب النکاح ص/275 تا 301کل صفحات 52 روزانہ 3/1یعنی پونا صفحہ ازمکتبہ رحمانیہ لاہور
2۔شامی جلد1 کتاب الحج ص/447تا634اور جلد2 ص3 تا 56 کل صفحات 240 روزانہ 3 صفحات
3۔ البحر الرائق جلد1ص/19 تا،335 کل صفحات316 روزانہ 4 صفحات
4۔امداد الاحکام جلد 3 کتاب الایمان والنذور تا کتاب الشرکۃ والمضاربۃ ختم از صفحہ 27 تا 370 کل 343صفحات 4 صفحات روزانہ مکتبہ دارالعلوم کراچی۔
سمسٹر نمبر 2 کا مطالعاتی نصاب (صفر،ربیع الاول ،ربیع الثانی )
1. مشکوٰۃ المصابیح جلد 2 کتاب النکاح تا باب العقیقہ ختم ص/ 375تا 473 کل صفحات98 روزانہ سوا صفحہ از مکتبہ رحمانیہ
2. الفتاوی الھندیۃ کتاب البیوع ص/3 تا 216 ڈھائی صفحات روزانہ از دارالکتب العلمیۃ بیروت
3. فتح القدیرج/ 1 باب الحیض والاستحاضہ ص/163 تا 217 کل صفحات 54 روزانہ ایک صفحہ
4. امداد الاحکام جلد4 کتاب الھبہ ص/ 25 تا ص/123اورکتاب الصید والذبائح تاکتاب المتفرقات ختم ص/190 تا 569 کل 481 صفحات روزانہ 6 صفحات
سمسٹر نمبر 3کا مطالعاتی نصاب
(جمادی الاول ،جمادی الثانی،رجب)
1.مشکوٰۃ المصابیح جلد 2کتاب الفتن تا باب الاحذار والتنذیر ختم ص/473تا 592 کل صفحات122روزانہ ڈیڑھ صفحہ از مکتبہ رحمانیہ لاہور
2. بدائع الصنائع ج/5کتاب الاجارۃص/511 تا 524 اور جلد6کتاب الاجارۃوکتاب الاستصناع ص/3 تا88 کل صفحات 98 ،سوا صفحہ روزانہ
3.فتاوی قاضی خان جلد 3 کتاب الجنایات کتاب الحدود کتاب الاکراہ ص/ 341 تا 414 کل صفحات 73 ایک صفحہ روزانہ از دار الکتب العلمیۃ بیروت
4. فتاوی دارالعلوم دیوبندجلد9 کتاب الطلاق ص/ 36 تا 311 کل صفحات 275 روزانہ4 صفحات

اختیاری کتب:

1۔محاضرا ِت معیشت وتجارت(ازڈاکٹر محموداحمد غازی حفظہ اللہ)
2۔حلال وحرام کےشرعی معیارات(ازمفتی سیدعارف علی شاہ )
3۔آداب فتاوی نویسی (ازمفتی ابولبابہ شاہ منصورصاحب حفظہ اللہ)
4۔مفید الوارثین(ازحضرت مولانا سید میاں اصغر حسین صاحب رحمہ اللہ محدث دیوبند)
مزیدتفصیلات: wwwammkmedia.com 03009192144