رجسٹریشن

کسی بھی انٹر نیشنل ادارہ میں چونکہ ایک ہی وقت میں کئی ایک شعبہ جات میں کام ہو رہا ہوتا ہے،رجسٹریشن کروا لینے سے متعلقہ شعبہ کی تخصیص ہو جاتی ہے،اور تمام امور میں جانچ پڑتال آسان ہوجاتی ہے۔ اسی  ضرورت کے پیش نظرعالمی مجلس مفتیان کرام میں بھی داخلہ  سے پہلے رجسٹریشن ہوتی ہے تاکہ متعلقہ شعبہ میں آپ آسانی کے ساتھ  تمام کورسز  میں اپنی تعلیم مکمل کر سکیں ۔ عالمی مجلس مفتیان کرام میں عالمی آن لائن تخصص فی الفقہ الاسلامی کی الحمدللہ رجسٹریشن کا آغازہوچکا ہے۔

رجسٹریشن کی ہدایات اور طریقہ کار درج ذیل ہے۔

داخلہ کیلئے رجسٹریشن ضروری ہے،رجسٹریشن ماہِ رجب اور شعبان میں کی جاتی ہے۔

رجسٹریشن پانچ سال کیلئے ہوتی ہے۔

رجسٹریشن کیلئے ویب سائٹ پر رجسٹریشن فارم فل کریں۔

فیس اور فارم فل کرنےکے بعد ادارے کی طرف سے مقرر کردہ تاریخ کےمطابق طلباء  کرام کا جائزہ/ٹیسٹ (شفوی وتحریری) لیا جائے گا۔

ٹیسٹ میں شرکت کا اہل صرف وہی طالب علم ہوگا جس نے رجسٹریشن کی فیس جمع کروا دی ہو۔

تقریری جائزہ /ٹیسٹ zoom app پر مقررہ وقت پر لیا جائے گا۔اور تحریری امتحان (MCQ’s) کی صورت میں پورٹل آئی ڈی پر لیا جائے گا۔

تحریری امتحان کا طریقہ کارپورٹل پراپلوڈ کردیاجائےگا

امتحان میں کامیاب طلباء کرام ہی داخلہ کے اہل ہونگے۔

رجسٹریشن مکمل ہو جانے پر ادارہ  کی طرف سے رجسٹریشن کارڈ جاری کر دیاجائےگا۔

رجسٹریشن فیس 2000/ا ندرون ملک اور بیرون ملک 40 $ ادارہ کے اکاؤنٹ میں جمع کروا ئیں۔

Account details:

فیس جمع کروانے کیلئےادارہ  کےاکاؤنٹ نمبردرج ذیل ہیں۔

Bank: Meezan Bank Branch Code: 4001

AC #: 0103198984

Title: Khalid Mahmood

 

IBAN: PK76MEZN0040010103198984

Jaaz cash 03009192144 Title: Name Khalid Mahmood
Easy pasa 03151449088 Title: Name Khalid Mahmood

[caldera_form id=”CF5c6ac5cf9e297″]