دوسالہ آن لائن تخصص فی الفقہ

آؤٹ لائن:

درجہ تخصص فی الافتاء سال دوم کورس کے کل نمبر 100 ہیں جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
1۔سال اول کے امتحان میں ممتاز یا جید جداً ہونا ضروری ہے۔
2۔اسائنمٹ (مختصر مقالہ جات ) کے 10 نمبر ہیں۔
3۔کوئزز کے 10 نمبر ہیں۔
4۔مطالعہ میں حاضری کے 20 نمبر ہیں۔
5۔سالانہ امتحان کے کل 60 نمبرہیں۔
6۔ اسائنمنٹ کوئزز مطالعہ اور امتحان میں سے ہر ایک میں 60 فیصد نمبر لینا ضروری ہے۔اس سے کم نمبر والا سند کا اہل نہیں ہوگا۔
7۔ہر پانچ لیکچر کے بعد 10 نمبر کی کوئز ہوگی۔
8۔ہر 10 لیکچر کے بعد 10 نمبر کی اسائنمنٹ دی جائے گی۔
9۔تمرین کے مقرر کردہ تمام فتاوی جات حل کرنے ضروری ہیں۔اس میں کوئی عذر روا نہ رکھا جائے گا۔

دوسالہ تخصص میں جن مختلف موضاعات پر لیکچرز ہو ں گے۔

سال اول

مختلف اہم موضوعات جن پر لیکچرز ہوں گے:

1. احکام القران عصری تناظر میں(دو نشستیں)
2. عدالتی خلع وتنسیخ نکاح(پانچ نشستیں)
3. کنونشل بینکوں اور اسلامک بینکوں کا تعارف اور ان میں بنیادی فرق
4. جدید اعتقادی مباحث کا عمومی تناظر
5. موجودہ دورمیں علماء کرام کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید علوم کی ضرورت
6. دورِجدید کےمطابق تعینِ قبلہ پرخصوصی لیکچر
7. رؤیت ہلال
8. اوقاتِ نمازوں میں تغیروتبدل اوراسکاپسِ منظر

مختلف عربی فتاوی جات وشروحات کا تفصیلی تعارف:

• تنویر الابصار
• رد المحتار مع الدرالمختار(الفتاوی الشامیۃ)
• تقریرات الرافعی
• بدائع الصنائع
• الفتاوی الھندیۃ
• فتاوی قاضی خان
• الفتاوی البزازیۃ
• فتح القدیرشرح الھدایۃ
• کفایۃ
• عنایۃ
• حاشیہ چلپی علی عنایۃ
• البحر الرائق شرح کنز الدقائق
جن مکتبات اور سافٹ وئیر ز کاتعارف کروایا جائے گا
1) مکتبۃ الشا ملہ
2) مکتبۂ جبریل
3) موبائل و کمپیوٹر میں انسٹالیشن و طریقۂ استعمال
4) ان پیج
5) مائیکرو سافٹ ورڈ
6) مائیکرو سافٹ ایکسل
7) مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹ

سال ِدوم

1. تقابل ادیان وتعارف ادیان(تین نشستیں)
2. فقہ الاسلامی کی تدریس کے ناگزیر تقاضے
3. اختلاف ِائمہ کی بنیادی وجوہات(چارنشستیں)
4. عرف کی بنیاد پر فتوی میں تغیروتبدل
5. مسئلہ سود کی بنیادی وجوہات اورانکا پسِ منظر
6. موجودہ دورمیں طلاق کابڑھتا ہوارجحان اور اسکی بنیادی وجوہات
7. نصابِ قربانی کاتحقیقی جائزہ
8. طلاق غضبان پرتحقیقی لیکچر
9. دورِحاضرمیں تحقیق و افتاء کی ضرورت واہمیت
10. ڈیجیٹل تصویراور اسکا پسِ منظر
11. فتاوی کی تخریج کا طریقہ کار
12. ڈیجیٹل کرنسی کا شرعی حکم
13. انشورنس کا متبادل تکافل کیوں اورکیسے
14. اسلام میں مال کا تصوراورمال کی حقیقت
15. فقہ المعاملات الجدیدۃ

مطالعاتی نصاب دو سالہ تخصص(سالِ اول)

(سمسٹرسسٹم)
سمسٹرنمبر1کامطالعاتی نصاب:
ذیقعدہ، ذی الحجہ،محرم

1۔(قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:1تا 10پارے۔ازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔ مشکوۃ المصابیح،کتاب الایمان تا باب التطوع(ص12 تا119،کل107 صفحات ڈیڑھ صفحہ روزانہ ازمکتبہ رحمانیہ لاہور)
3۔)ردالمحتارعلی الد ِرالمختار۔ ج/4،کتاب النکاح ص/57تا388 ،کل صفحات 331،روزانہ صفحات 4 مکتبہ دار عالم الکتب ریاض)
4۔ امداد الفتاوی جلد1(ص/36 تا 704کل668 صفحات 8 صفحا ت روزانہ)مکتبہ دارالعلوم کراچی

سمسٹر نمبر2کامطالعاتی نصاب:
صفر،ربیع الاول ،ربیع الثانی

1. قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:11تا 20پارے۔ازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔ مشکوۃ المصابیح جلد1صلوۃ التسبیح تا باب جامع الدعا ختم ص/119تا224 کل صفحات 105،ڈیڑھ صفحہ روزانہ،مکتبہ رحمانیہ لاہور
3۔ ردالمحتارعلی الد ِرالمختار۔ ج/4کتاب الطلاق ص/423تا 648 اورج/5 ،ص3تا99کل صفحات321 روزانہ صفحات4۔مکتبہ دار عالم الکتب ریاض)
4۔ الفتاوی العالمکیریۃ/الھندیۃجلد5کتاب الکراھیۃ ص/381تا453 کل72 صفحات روزانہ ایک صفحہ از دارالکتب العلمیۃ بیروت
5۔ فتاوی عثمانی جلددوم ص/39 تا 539 کل صفحات 500روزانہ 6 صفحات مکتبہ معارف القران کراچی
سمسٹر نمبر3کا مطالعاتی نصاب:
جمادی الاول ،جمادی الثانی،رجب
1. قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:21تا30پارےازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔ مشکوۃ المصابیح جلد 1کتاب المناسک تا باب الوصایا ختم ص/224تا 274 کل صفحات50روزانہ 1 صفحہ مکتبہ رحمانیہ لاہور
3۔ ردالمحتارعلی الد ِرالمختارج/5 کتاب الطلاق ص/100تا 378 روزانہ صفحات5 مکتبہ دار عالم الکتب ریاض
4۔ فتاوی عثمانی ج/3ص/39 تا 539کل صفحات 500 روزانہ6 صفحات

اختیاری کتب:

1۔)ترجمہ اصول الافتاء وآدابہ(ازمفتی منصور احمد)
2۔)فتاوی نویسی کے رہنماءاصول(مفتی محمدسلمان منصورپوری حفظہ اللہ )
3۔)آپ فتوی کیسے دیں(ازمفتی سعید احمدپالنپوری حفظہ اللہ تعالی)
4۔)شرکت ومضاربت عصر حاضر میں(ڈاکٹرعمران اشرف عثمانی)
5۔) حلال وحرام (ازڈاکٹریوسف قرضاوی،مولانا خالدسیف اللہ رحمانی زیدمجدھم)

 مطالعاتی نصاب دو سالہ تخصص (سالِ دوم)

(سمسٹرسسٹم)
سمسٹرنمبر1کامطالعاتی نصاب:
ذیقعدہ، ذی الحجہ،محرم

1۔مشکوٰۃ المصابیح جلد1 کتاب البیوع ص/246 تا272اور جلد2 کتاب النکاح ص/275 تا 301کل صفحات 52 روزانہ 3/1یعنی پونا صفحہ ازمکتبہ رحمانیہ لاہور
2۔شامی جلد1 کتاب الحج ص/447تا634اور جلد2 ص3 تا 56 کل صفحات 240 روزانہ 3 صفحات
3۔البحر الرائق جلد1ص/19 تا،335 کل صفحات316 روزانہ 4 صفحات
4۔امداد الاحکام جلد 3 کتاب الایمان والنذور تا کتاب الشرکۃ والمضاربۃ ختم از صفحہ 27 تا 370 کل 343صفحات 4 صفحات روزانہ مکتبہ دارالعلوم کراچی۔

سمسٹر نمبر 2 کا مطالعاتی نصاب:
صفر،ربیع الاول ،ربیع الثانی

1. مشکوٰۃ المصابیح جلد 2 کتاب النکاح تا باب العقیقہ ختم ص/ 375تا 473 کل صفحات98 روزانہ سوا صفحہ از مکتبہ رحمانیہ
2. الفتاوی الھندیۃ کتاب البیوع ص/3 تا 216 ڈھائی صفحات روزانہ از دارالکتب العلمیۃ بیروت
3. فتح القدیرج/ 1 باب الحیض والاستحاضہ ص/163 تا 217 کل صفحات 54 روزانہ ایک صفحہ
4. امداد الاحکام جلد4 کتاب الھبہ ص/ 25 تا ص/123اورکتاب الصید والذبائح تاکتاب المتفرقات ختم ص/190 تا 569 کل 481 صفحات روزانہ 6 صفحات

سمسٹر نمبر 3کا مطالعاتی نصاب:
جمادی الاول ،جمادی الثانی،رجب

1. مشکوٰۃ المصابیح جلد 2کتاب الفتن تا باب الاحذار والتنذیر ختم ص/473تا 592 کل صفحات122روزانہ ڈیڑھ صفحہ از مکتبہ رحمانیہ لاہور
2. بدائع الصنائع ج/5کتاب الاجارۃص/511 تا 524 اور جلد6کتاب الاجارۃوکتاب الاستصناع ص/3 تا88 کل صفحات 98 ،سوا صفحہ روزانہ
3. فتاوی قاضی خان جلد 3 کتاب الجنایات کتاب الحدود کتاب الاکراہ ص/ 341 تا 414 کل صفحات 73 ایک صفحہ روزانہ از دار الکتب العلمیۃ بیروت
4. فتاوی دارالعلوم دیوبندجلد9 کتاب الطلاق ص/ 36 تا 311 کل صفحات 275 روزانہ4 صفحات

اختیاری کتب:

1۔ محاضرا ِت معیشت وتجارت(ازڈاکٹر محموداحمد غازی حفظہ اللہ)
2۔ حلال وحرام کےشرعی معیارات(ازمفتی سیدعارف علی شاہ )
3۔ آداب فتاوی نویسی (ازمفتی ابولبابہ شاہ منصورصاحب حفظہ اللہ)
4۔ مفید الوارثین(ازحضرت مولانا سید میاں اصغر حسین صاحب رحمہ اللہ محدث دیوبند)