- :ایک سالہ/دوسالہ پروگرام)عالمی آن لائن تخصص فی الفقہ الاسلامی)
:ملک بھر کےمستند مفتیان کرام کی زیر نگرانی
-
ملک بھرکےآٹھ نامور قدیم مدارس کےتجربہ کارمستند ترین مفتیانِ کرام سےآن لائن تخصص فی الفقہ الاسلامی
:کاشرفِ تلمذحاصل کریں
:نوٹ:ان مدارس کےاساتذہ کی طرف سے تخصص فی الفقہ الاسلامی کی سندبھی دی جائیگی
زیرسرپرستی
عظیم اسلامی و مذہبی اسکالر ابن امام اہلسنت مفکر اسلام یادگار اسلاف پیکراخلاص
حضرت مولانا علامہ زاہدالراشدی صاحب زیدمجدھم
شیخ الحدیث جامعہ نصرة العلوم گوجرانوالہ
زیرسرپرستی
پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل یادگار اسلاف پیکراخلاص شیخ الحدیث
حضرت مولانا مفتی سید جاوید حسین شاہ صاحب زیدمجدھم
مدیر جامعہ عبیدیہ فیصل آباد
زیر سرپرستی
عظیم مذہبی و اسلامی سکالر محسن مدارس دینیہ استاذ العلماء
حضرت مولانا فضل رحیم صاحب زید مجدہم
شیخ الحدیث و مدیر جامعہ اشرفیہ
لاہور
زیرسرپرستی
قاری المقری یادگاراسلاف استاذالعلماءوقراء
حضرت مولاناقاری ڈاکٹراحمدمیاں تھانوی صاحب زیدمجدھم
مدیردارالعلوم اسلامیہ لاہور
زیرِنگرانی
عظیم فقیہ ومحقق شارح ترمذی استاد المفتین شیخ الحدیث
حضرت مولانا مفتی محمدزاہد صاحب زید مجدھم
نائب مدیر جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
زیرِنگرانی
عظیم فقیہ، وعظیم محقق، استادالحدیث
حضرت مولانامفتی محمدشاہد عبیدصاحب زیدمجدھم
صدرمفتی جامعہ اشرفیہ لاہور
استاذ المکرم عظیم فقیہ، استادالمفتین
حضرت مولانا مفتی محمد عالمگیر صاحب زیدمجدھم
(پی ایچ ڈی اسکالر)
استادالحدیث ونائب رئیس دارالافتاء جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد۔
مدرسین
مدرسینکے نام اور انکے اسباق کی ترتیب درج ذیل ہے
:حضرت مولانا شیخ الحدیث زاہدالراشدی صاحب مد ظلہ العالی
(جانشین امام اہل سنت حضرت مولانا سرفراز خان صفدر صاحب رحمہ اللہ)
،مخصوص موضوعات پر خصوصی لیکچر ز:تقابلِ ادیان ، ائمہ اربعہ اور ان کی فقہ کا تعارف، ان کے اختلافات کی حقیقت
،حالات حاضرہ کےمطابق حجت اللہ البالغہ کی تلخیص، اصول تفسیر، حدیث، فقہ، اور ان کی تدوین
،ردرقادیانیت و فرق باطلہ عرف کی بنیاد پر فتوی میں تغیر و تبدل،مسئلہ سود کی بنیادی وجوہات
ملکی و عالمی حالات کے تناظر میں فتوی کے رجحانات کا پسر منظر۔
عظیم فقیہ،وعظیم محقق، استاذالمفتین، واستاذالعلماء
(حضرت مولانا مفتی عبدالمنان صاحب حفظ اللہ تعالی (کراچی
(مقدمہ شامیہ، اصول افتاءوآدابہ (شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی صاحب زیدمجدھم
،تمر ین افتاء، اصول تحقیق وتخریج، تحقیقی مسائل کی نگرانی،فقہ المعاملات و البیوع
اسلامی بینکاری کے بنیادی اصول
عظیم فقیہ،وعظیم محقق، استاذالمفتین، واستاذالعلماء
(حضرت مولانا مفتی محمدابراہیم صادق آبادی صاحب حفظ اللہ تعالی (صادق آباد
کتاب: تسہیل الفرائض:(ازمفتی محمد مجاہد شہیدؒ)
فقہ المقاصد: تفہیم وعملی تطبیق ودورِحاضرکےمطابق تخریج
لیکچرزدرج ذیل ہیں یاحالاتِ حاضرہ کے مطابق جولیکچرآپ مناسب سمجھیں:(تعدادِلیکچر10)
فقہ المعاملات الجدیدہ، اسلامی بینکاریِ، ڈیجیٹل تصویراور اسکا پسِ منظر ڈیجیٹل کرنسی کا شرعی حکم فتاوی کی تخریج کا طریقہ کار، انشورنس کا متبادل تکافل کیوں اورکیسے ، اسلام میں مال کا تصور اور مال کی حقیقت فقہ المقاصد، تفہیم اوردورِحاضرکےمطابق تطبیق، فتاوی نویسی کےبنیادی اصول
عظیم فقیہ، وعظیم محقق، استادالحدیث
حضرت مولانامفتی محمدشاہد عبیدصاحب زیدمجدھم
صدرمفتی جامعہ اشرفیہ لاہور
(شرح عقودرسم المفتی (علامہ محمدامین المشھیربابن عابدین
.تمر ین افتاء، اصول افتاء، اصول تحقیق وتخریج، تحقیقی مسائل کی نگرانی،فقہ المعاملات و البیوع
استاذالمفتین استاذالحدیث و عظیم مربی
حضرت مولانا مفتی محمد اعجاز صاحب زیدمجدھم
نائب رئیس دارالافتاء جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد۔
(اصول الافتاء و آدابہ( مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
پچیس سے زائد عربی و اردو فتاوی جات کا تعارف،تخریج و مراجعت کا طریقۂ کار،
تمرین افتاء، اور تربیتی نشستیں۔
پیر طریقت رہبر شریعت کتب کثیرہ کے مصنف دور حاضر کے عظیم محقق
حضرت اقدس شبیر احمد کاکاخیل صاحب زید مجدھم
(اسلام آباد)
بی ایس سی مکینیکل انجینیئرنگ، ایم ایس سی نیو کلیئر انجینیئرنگ
ایپلائیڈ ریاضی میں تخصص ،شعبہ فہم فلکیات رئیت ہلال،فہم المیرات، فہم الریاضی
(برائے طلباء تخصص فی الفقہ)
پیر طریقت رہبرشریعت عظیم محقق
حضرت مولانا مفتی محمدسفیان بلندصاحب زیدمجدھم
دارالافتاء جامعہ دارالھدی کراچی
دورِحاضرکےمطابق فقہ الحلال والحرام کےمتعلق مکمل آگاہی
پیر طریقت رہبرِ شریعت حضرت مولانا
مفتی محمد کامران صدیق صاحب زید مجدھم
رئیس دار الافتاء و الارشاد راولپنڈی
(فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور و متخصص جامعہ بنوریہ کراچی)
خلیفۂ مجاز حضرت مفتی حمید اللہ جان صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ
،تصوف و سلوک کی حقیقت واصلاحی وتربتی نشستیں، مکتبۃ الشا ملہ والوقفیہ، مکتبۂ جبریل ومکنون ،موبائل وکمپیوٹر میں انسٹال وطریقۂ
استعمال (windows installation,anti viruses,programming)ان پیج ، مائیکرو سافٹ ورڈ، کمپیوٹر شارٹ کورسز
:حضرت مولانا مفتی خالد محمود صاحب مدظلہ العالی
(رئیس عالمی آن لائن دارالافتاء و القضاء)
:مدیر:عالمی مجلس مفتیان کرام
:تربیتی نشستیں، نظم و نسق کا مذاکرہ ،تمرین افتاء کے متعلقہ مخارج و مصادر
:الداعی الی الخیر
خالدمحمود عفی عنہ
:مدیر:عالمی مجلس مفتیان کرام و عالمی آن لائن دارالافتاء و القضاء
:مزید تفصیلات کیلئے
0300-9192144، 0331-5197740
0301-4699127:واٹس اپ