پیرِطریقت رہبرِشریعت کتبِ کثیرہ کےمصنف حضرت اقدس سیدشبیراحمدکاکاخیل صاحب زیدمجدھم 

،سابق ممبر مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان،وسابق ڈپٹی چیف انجنئر پیاس 

عالمی مجلسِ مفتیانِ کرام کےزیرِانتظام عالمی آن لائن تخصص فی الفقہ الاسلامی کی افتتاحی تقریب سےافتتاحیہ کلمات بیان کرتے ہوئے