Specialization in Islamic Fiqh
Online Takhasus-fil-fiqh (Specialization in Islamic Shariah and Fiqh) under supervision of world's most qualified Islamic scholars
آن لائن تخصص فی الفقہ الاسلامی
عالمی مجلس مفتیان کرام کے زیرِ اہتمام عالمی آن لائن تخصص فی الفقہ الاسلامی کراویا جاتاہے۔یہ ہمارے لئے کسی بھی طرح خوشی ومسرت سے کم نہیں ہےکیونکہ کسی ایک ادارے میں داخلہ لے کرہم صرف اس ادارے کے اساتذہ سے استفادہ کر سکتے ہیں جبکہ ہمارا ادارہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منفرد انداز میں الحمدللہ ملک بھر کے تقریبا دس بڑے مدارس کے اساتذہ کرام کے توسط سے تخصص کروا رہا ہے۔تخصص کے تمام اسباق آن لائن ہوتے ہیں اور طالب علم اپنی سہولت کے مطابق چوبیس گھنٹے میں جب چاہے اسباق سن سکتاہےالبتہ چوبیس گھنٹے میں سبق سننا ضروری ہے کیونکہ چوبیس گھنٹے کے بعد دوسرے لیکچرز شروع کروا دیے جاتے ہیں۔
ہمارےتخصصات
ہمارے ہاں تخصص کا یہ پروگرام تین انواع کا ہے۔
ان تمام تخصصا ت کی ترتیب کو سمجھنے سے قبل اس بات کا جاننا ضروری ہےکہ ہر تخصص کا نصاب ،اساتذہ کرام وطریقہ کار مختلف ہے،ہر ایک تخصص کی تفصیل اپنی جگہ ویب سائٹ کے مندرجات میں موجود ہے۔
ایک سالہ تخصص
دوسالہ تخصص
تین سالہ تخصص
اپنی مرضی سے تخصص کا انتخاب
ہر طالب علم اپنی سہولت کے مطابق مذکورہ تخصصات میں سے کسی بھی تخصص میں حصہ لے سکتاہے۔اور جو طلباء کرام اپنا متعلقہ تخصص مکمل کر لیتے ہیں ان کو ادارہ کی طرف سے سند بھی دی جاتی ہے۔
پورٹل آئی ڈی کے ذریعہ سے طلباء کرام اور والدین مکمل تعلیمی وتربیتی سرگرمیوں سے آگاہ رہتے ہیں۔
Al Salaamu Alaikum,
i have sent request for admission to this course via WhatsApp, please send me details on the below email id.
السلام وعلیکم ورحمةاللہ و برکاتہ
میرا نام عبدالرحمن ہے،درس نظامی کا فاضل ہوں۔فراغت جامعہ دارالعلوم کراچی سے ہوئی ہے۔میں تخصص فی الفقہ میں داخلہ لینا چاہتا ہوں۔آن لائن تخصص کی شرائط کیا ہیں اور طریقہ کار کیا ہوگا؟ تفصیل سے آگاہ فرماکر مشکور فرمائیں
Tkhasuss
Good job.