استاد الحدیث والفقہ عظیم محقق و مذہبی اسکالر حضرت مولانا مفتی محمد عالمگیر صاحب زید مجدہ
ولدیت: غلام شبیر
پیدائش : 13 جنوری 1972
قوم : راجپوت
آبائی شہر : چنیوٹ
:دینی تعلیم
- حفظ قرآن کریم (جامعہ فاروقیہ چنیوٹ ،1983)
- فاضل درس نظامی (جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد،1993ء)
- تخصص فی الفقہ (جامعہ دارالعلوم کراچی )
:عصری تعلیم
- بی اے (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
- ایم اے (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
- ایم فل (علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد)
- پی ایچ ڈی (علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے جاری ہے)
- انگلش لینگویج کورس ( انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد)
- انگلش لینگویج کورس ( برٹش کونسل لاہور)
:تدریسی خدمات
جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آبادمیں تدریسی خدمات سر انجام دے رہے۔
تدریس و افتاء کا تجربہ: 22 سال
:عہدے و مناصب
- استاد الحدیث والفقہ جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
- نائب رئیس دار الافتاء جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
- 18 سال سے خطابت کے فرائض بھی سر انجام دے رہے۔
:تحریری خدمات
- لاہور سے شائع ہونے والے ماہنامہ “الصیانہ” میں ” احکام و مسائل کے عنوان سے تقریبا چار سال فقہی مسائل کی اشاعت۔
- مختلف اہم موضوعات پر مفصل فتاوی جات۔
:اصلاحی تعلق
- حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے اجل خلیفہ مسیح الامت حضرت مولانا مسیح اللہ خان شیروانی رحمۃ اللہ علیہ سے بیعت و اصلاح کا تعلق قائم تھا۔
- حضرت مسیح الامت کی وفات کے بعد شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم سے تقریبا 26 سال سے بیعت واصلاح کا تعلق قائم ہے۔