استاد الحدیث والفقہ محقق فقہ المعاملات حضرت مولانا مفتی محمد اعجاز صاحب زید مجدہ
ولدیت: محمد بشیر احمد زاہد
پیدائش : 1967 مضافات سرگودھا چک نمبر 30 میں آپ کی ولادت ہوئی۔
:تعلیم
( حفظ قرآن کریم (مدرسہ تجوید القرآن فیصل آباد میں شیخ القراء حضرت قاری محمد صدیق صاحب رحمہ اللہ تعالی سے کیا
(فاضل درس نظامی (جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد،1992ء
(تخصص فی الفقہ (جامعہ دارالعلوم کراچی ،1995ء
:تدریسی خدمات
دار العلوم امینیہ جڑانوالہ میں چار سال تدریس کے فرائض سر انجام دیے۔1995 ءتا 1999ء۔
ء 1999 سے تا حال جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آبادمیں تدریسی خدمات سر انجام دے رہے۔
:عہدے و مناصب
استاد الحدیث والفقہ جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
نائب رئیس دار الافتاء جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
خطیب جامع مسجد عائشہ گلستان کالونی فیصل آباد