ماہر فقہ الحلال والحرام حضرت مولانا مفتی سفیان  بلندصاحب زید مجدہ

ولدیت :ڈاکٹر بلند اقبال صاحب

سن فراغت:   2003

فارغ التحصیل :جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

الحمد للہ! درس نظامی مادر علمی میں مکمل پڑھا اور فقیہ الامت شیخ الحدیث حضرت مفتی نظام الدین شامزئی رحمہ اللہ اور صدر وفاق المدارس و رئیس جامعہ حضرت مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر صاحب زید مجدہم بخاری شریف سے پڑھی۔

تخصص فی الافتاء:     جامعہ دارالہدی گلستان جوہر کراچی

کوسرز:         فلکیات کورس، حلال ٹریننگ، بزنس ٹریننگ، المعاییر الشرعیة کورس، اسلامی بینکاری

تدریس:        2003ء سے اب تک تدریس سے منسلک

ء 2013 سے ادارہ حلال آگہی و تحقیقاتی کونسل کے رکن شریعہ کمیٹی

ء 2014 سے دارالافتاء اور فتوی نویسی کی خدمت

:اصلاحی تعلق

پہلے بڑے حضرت پیر طریقت حضرت سید رضی الدین احمد فخری رحمہ اللہ سے رہا، پھر آپ کے پہلے خلیفہ عارف باللہ مرشدی حضرت واصف منظور صاحب نور اللہ مرقدہ سے تقریبا 20 سال رہا اور آپ کے وصال کے بعد آپ کے پیر بھائی عارف باللہ مرشدی حضرت مفتی واجد علی بیگ زید مجدہم سے اصلاحی تعلق اور اجازت ہے۔