مدیر کا تعارف
نام: خالد محمود
ولدیت:حافظ عبدالغفور
پیدائش: 21/12/1990
قوم: کمبوہ
آبائی گاؤں: کوٹ پنڈی داس ضلع شیخوپورہ تحصیل فیروز والہ
حفظ قرآن کریم: جامعہ اسلامیہ امدادیہ واربرٹن شیخوپورہ
فاضل درس نظامی: جامعہ نصرة العلوم گوجرانوالہ
MS Islamic Banking in UMT Univrastey Lahore :دنیاوی تعلیم
سن فراغت: 2013
تخصص: جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
تدریسی خدمات کس ادارے میں ہیں: بطورمدیرعالمی مجلس مفتیان کرام (تخصص کےاسباق)
درسِ بخاری شریف
جامع مسجدرضابلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
دارالافتاء کھاڑک سٹاپ نزدمحمدی نہاری ملتان روڈ لاہور
صبح8تا5
تدریسی تجربہ:6سالہ
افتاء کا تجربہ:6سالہ
زیرتصنیف:الحمدللہ اپنےادارے کےجدید فتاوی جات (ان شاءاللہ تقریباسوجلدوں)
خلافت.الحمدللہ ہے