یک سال آن لائن تخصص فی الفقہ

آوٹ لائن

درجہ تخصص فی الافتاء یک سالہ کورس کے کل نمبر 100 ہیں جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
1۔اسائنمٹ (مختصر مقالہ جات ) کے 10 نمبر ہیں۔
2۔کوئزز کے 10 نمبر ہیں۔
3۔مطالعہ میں حاضری کے 20 نمبر ہیں۔
4۔سالانہ امتحان کے کل 60 نمبرہیں۔
5۔ اسائنمنٹ کوئزز مطالعہ اور امتحان میں سے ہر ایک میں 60 فیصد نمبر لینا ضروری ہے۔اس سے کم نمبر والا سند کا اہل نہیں۔
6۔ہر پانچ لیکچر کے بعد 10 نمبر کی کوئز ہوگی۔
7۔ہر 10 لیکچر کے بعد 10 نمبر کی اسائنمنٹ دی جائے گی۔
8۔تمرین کے مقرر کردہ تمام فتاوی جات حل کرنے ضروری ہیں۔اس میں کوئی عذر روا نہ رکھا جائے گا۔

مختلف اہم موضوعات جن پر لیکچرز ہوں گے:

1. احکام القران عصری تناظر میں(دو نشستیں)
2. عدالتی خلع وتنسیخ نکاح(پانچ نشستیں)
3. کنونشل بینکوں اور اسلامک بینکوں کا تعارف اور ان میں بنیادی فرق
4. جدید اعتقادی مباحث کا عمومی تناظر
5. موجودہ دورمیں علماء کرام کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید علوم کی ضرورت
6. دورِجدید کےمطابق تعینِ قبلہ پرخصوصی لیکچر
7. رؤیت ہلال
8. اوقاتِ نمازوں میں تغیروتبدل اوراسکاپسِ منظر

مختلف عربی فتاوی جات وشروحات کا تفصیلی تعارف:

مطالعاتی نصاب یک سالہ تخصص(سالِ اول)
(سمسٹرسسٹم)
سمسٹرنمبر1کامطالعاتی نصاب
ذیقعدہ، ذی الحجہ،محرم 
1۔(قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:1تا 10پارے۔ازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔ مشکوۃ المصابیح،کتاب الایمان تا باب التطوع(ص12 تا119،کل107 صفحات ڈیڑھ صفحہ روزانہ ازمکتبہ رحمانیہ لاہور)
3۔(ردالمحتارعلی الد ِرالمختار۔ ج/4،کتاب النکاح ص/57تا388 ،کل صفحات 331،روزانہ صفحات 4 مکتبہ دار عالم الکتب ریاض)
4۔ امداد الفتاوی جلد1(ص/36 تا 704کل668 صفحات 8 صفحا ت روزانہ)مکتبہ دارالعلوم کراچی
سمسٹر نمبر 2 کا مطالعاتی نصاب
صفر،ربیع الاول ،ربیع الثانی
1۔(قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:11تا 20پارے۔ازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔ مشکوۃ المصابیح جلد1صلوۃ التسبیح تا باب جامع الدعا ختم ص/119تا224 کل صفحات 105،ڈیڑھ صفحہ روزانہ،مکتبہ رحمانیہ لاہور
3۔ ردالمحتارعلی الد ِرالمختار۔ ج/4کتاب الطلاق ص/423تا 648 اورج/5 ،ص3تا99کل صفحات321 روزانہ صفحات4۔مکتبہ دار عالم الکتب ریاض)
4۔ الفتاوی العالمکیریۃ/الھندیۃجلد5کتاب الکراھیۃ ص/381تا453 کل72 صفحات روزانہ ایک صفحہ از دارالکتب العلمیۃ بیروت
5۔ فتاوی عثمانی جلددوم ص/39 تا 539 کل صفحات 500روزانہ 6 صفحات مکتبہ معارف القران کراچی
سمسٹر نمبر 3کا مطالعاتی نصاب
جمادی الاول ،جمادی الثانی،رجب
1۔(قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:21تا30پارےازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔ مشکوۃ المصابیح جلد 1کتاب المناسک تا باب الوصایا ختم ص/224تا 274 کل صفحات50روزانہ 1 صفحہ مکتبہ رحمانیہ لاہور
3۔ ردالمحتارعلی الد ِرالمختارج/5 کتاب الطلاق ص/100تا 378 روزانہ صفحات5 مکتبہ دار عالم الکتب ریاض
4۔ فتاوی عثمانی ج/3ص/39 تا 539کل صفحات 500 روزانہ6 صفحات
اختیاری کتب:
1۔(ترجمہ اصول الافتاء وآدابہ(ازمفتی منصور احمد)
2۔(فتاوی نویسی کے رہنماءاصول(مفتی محمدسلمان منصورپوری حفظہ اللہ )
3۔(آپ فتوی کیسے دیں(ازمفتی سعید احمدپالنپوری حفظہ اللہ تعالی)
4۔(شرکت ومضاربت عصر حاضر میں(ڈاکٹرعمران اشرف عثمانی)
5۔(حلال وحرام (ازڈاکٹریوسف قرضاوی،مولانا خالدسیف اللہ رحمانی زیدمجدھم)

یک سالہ تخصص میں جن مختلف موضوعات پر لیکچرز ہوں گے
مختلف اہم موضوعات جن پر لیکچرز ہوں گے:
1. احکام القران عصری تناظر میں(دو نشستیں)
2. عدالتی خلع وتنسیخ نکاح(پانچ نشستیں)
3. کنونشل بینکوں اور اسلامک بینکوں کا تعارف اور ان میں بنیادی فرق
4. جدید اعتقادی مباحث کا عمومی تناظر
5. موجودہ دورمیں علماء کرام کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید علوم کی ضرورت
6. دورِجدید کےمطابق تعینِ قبلہ پرخصوصی لیکچر
7. رؤیت ہلال
8. اوقاتِ نمازوں میں تغیروتبدل اوراسکاپسِ منظر
مختلف عربی فتاوی جات وشروحات کا تفصیلی تعارف:
• تنویر الابصار
• رد المحتار مع الدرالمختار(الفتاوی الشامیۃ)
• تقریرات الرافعی
• بدائع الصنائع
• الفتاوی الھندیۃ
• فتاوی قاضی خان
• الفتاوی البزازیۃ
• فتح القدیرشرح الھدایۃ
• کفایۃ
• عنایۃ
• حاشیہ چلپی علی عنایۃ
• البحر الرائق شرح کنز الدقائق
جن مکتبات اور سافٹ وئیر ز کاتعارف کروایا جائے گا
1) مکتبۃ الشا ملہ
2) مکتبۂ جبریل
3) موبائل و کمپیوٹر میں انسٹالیشن و طریقۂ استعمال
4) ان پیج
5) مائیکرو سافٹ ورڈ
6) مائیکرو سافٹ ایکسل
7) مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹ

One Comment on “یک سالہ تخصص فی الفقہ”

Comments are closed.