دارالتحقیق والتخریج الحدیث
اس شعبہ میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تمام پوسٹوں کی تحقیق وتخریج کی جاتی ہے جواحادیث ،صحابہ کرام یااولیاء عظام کے اقوال کی طرف منسوب کی جاتی ہیں۔ تاکہ عوام الناس کوصحیح احادیث واقوال اور من گھڑت باتوں کی پہچان کروائی جائے اور غلط باتیں رائج نہ ہوں۔
مفتی سفیان فاروق صاحب امیر شعبہ دارالتحقیق وتخریج الحدیث |
|
مفتی محمد عثمان معاویہ صاحب نائب امیر شعبہ دار التحقیق وتخریج الحدیث |