عالمی مجلس تربیت اولاد
اس شعبہ میں اولاد کی تربیت کے متعلق عوام الناس کو ہر قسم کا دینی مواد فراہم کیا جاتا ہے اور ہر قسم کی شرعی رہنمائی بھی کی جاتی ہے.تاکہ نئی آنے والی نسل ملک و ملت اور پو ری امت کیلئے مشعل راہ بن سکے۔
مفتی طاہر مسعود صاحب
امیر شعبہ عالمی مجلس مفیان کرام |
|
مفتی عثمان اعجاز صاحب نائب امیر شعبہ عالمی مجلس مفیان کرام |