مفتی محمد وقاص جمیل صاحب
نام : محمد وقاص جمیل
ولدیت :محمد جمیل
دینی تعلیم :
1. درس نظامی (جامعہ الحسنین فیصل آباد)
2. تخصص فی الافتاء (عالمی مجلس مفتیان کرام)
عصری تعلیم
1. گریجویشن اسلامیات،عربی اور اقتصادیات (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
2. ماسٹر بزنس سٹڈیز (ورچوئل یونیورسٹی پاکستان)
3. بی ایڈ (علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد)
4. ایم فل اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس جاری ہے (یو ایم ٹی لاہور)
عہدے ومناصب
1. مدرس جامعہ نجیبیہ لاہور
2. معاون تخصص عالمی مجلس مفتیان کرام لاہور
3. عربی لینگویج انسٹرکٹر میم اسکول سسٹم لاہور
4. امام وخطیب جامع مسجد الرحیم خیابان جناح لاہور
اصلاحی تعلق
خواجہ عبیداللہ صاحب نقشبندی مدظلہ العالی شیخ الحدیث جامعہ الحسنین فیصل آباد سے۔