تدریسی نصاب عالمی آن لائن تخصص للبنین
سال اول میں نصاب کے علاوہ اہم موضوعات جن پر خصوصی لیکچرز ہوں گے
1. احکام القران عصری تناظر میں(دو نشستیں)
2. عدالتی خلع وتنسیخ نکاح(پانچ نشستیں)
3. کنونشل بینکوں اور اسلامک بینکوں کا تعارف اور ان میں بنیادی فرق
4. جدید اعتقادی مباحث کا عمومی تناظر
5. موجودہ دورمیں علماء کرام کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید علوم کی ضرورت
6. دورِجدید کےمطابق تعینِ قبلہ پرخصوصی لیکچر
7. رؤیت ہلال
8. اوقاتِ نمازوں میں تغیروتبدل اوراسکاپسِ منظر
سال دوم میں نصاب کے علاوہ اہم موضوعات جن پر خصوصی لیکچرز ہوں گے
1. تقابل ادیان وتعارف ادیان(تین نشستیں)
2. فقہ الاسلامی کی تدریس کے ناگزیر تقاضے
3. اختلاف ِائمہ کی بنیادی وجوہات(چارنشستیں)
4. عرف کی بنیاد پر فتوی میں تغیروتبدل
5. طلاق غضبان پرتحقیقی لیکچر
6. دورِحاضرمیں تحقیق و افتاء کی ضرورت واہمیت