حضرت مولانا مفتی عثمان اعجاز اعوان

ولدیت محمد اعجاز اعوان

سکونت ٹیکسلا راولپنڈی

حفظ قرآن کریم مدرسہ عربیہ hmc رہبر کالونی ٹیکسلا

:فاضل درس نظامی
جامعہ عبداللہ مسعود رضی اللہ پنیاں ہری پور
مشکوۃ و بخاری
جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
متخصص: عالمی مجلس مفتیان کرام رجسٹرڈ لاہور 

دیگر کورس: تحقیق و دعوہ سرگودھا مرکز متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب ذیدمجدہم.
مدرس عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کورسز

:حالیہ مصروفیات

کاروبار خطابت و 15 روزہ درس قرآن و حدیث

:اصلاحی تعلق
مدیر اعلیٰ عالمی مجلس مفتیان کرام پیر طریقت رہبر شریعت استاذ المفتی حضرت مولانا مفتی خالد محمود صاحب ذیدمجدہم

:دینی خدمات عہدہ و منصب
ادارہ عالمی مجلس مفتیان کرام
ناظم مالیات و ڈسپلن انچارج و معاون مدیر اعلیٰ عالمی مجلس مفتیان کرام رجسٹرڈ لاہور پاکستان.

 

عالمی مجلس مفتیان کرام رجسٹرڈ لاہور پاکستان