یک سال تخصص فی الفقہ

آؤٹ لائن

درجہ تخصص فی الافتاء یک سالہ کورس کے کل نمبر 100 ہیں جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
1۔اسائنمٹ (مختصر مقالہ جات ) کے 10 نمبر ہیں۔
2۔کوئزز کے 10 نمبر ہیں۔
3۔مطالعہ میں حاضری کے 20 نمبر ہیں۔
4۔سالانہ امتحان کے کل 60 نمبرہیں۔
5۔ اسائنمنٹ کوئزز مطالعہ اور امتحان میں سے ہر ایک میں 60 فیصد نمبر لینا ضروری ہے۔اس سے کم نمبر والا سند کا اہل نہیں۔
6۔ہر پانچ لیکچر کے بعد 10 نمبر کی کوئز ہوگی۔
7۔ہر 10 لیکچر کے بعد 10 نمبر کی اسائنمنٹ دی جائے گی۔
8۔تمرین کے مقرر کردہ تمام فتاوی جات حل کرنے ضروری ہیں۔اس میں کوئی عذر روا نہ رکھا جائے گا۔