<p dir=”rtl”>

حدیث پاک کے مطابق خواب وحی کا چھیالیسواں حصہ ہے اور اکثر اہل علم بھی اس سے غفلت برتتے ہیں ۔اس خاص سنت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے مفتیان کرام اس شعبہ میں خوابوں کی تعبیر بتلاکر عوام ا لناس کی رہنمائی کرتے ہیں۔

</p>