عالمی مجلس ذخیرۃ الفتاویٰ
اس شعبہ میں عالمی مجلس مفتیان کرام نے ملک بھر سے پوچھے گئے مسائل کو باقاعدہ کتابی شکل میں”فتاوی عالمی مجلس مفتیان کرام”کے نام سے بحوالہ مرتب کرنے کا انتظام کیا ہے تاکہ دورِ جدید کے وہ تمام مسائل بھی کتابی شکل میں عمومی افادے کیلئے پیش کیلئے جاسکیں جو قدیم کتابوں میں مذکور نہیں ہوئے ۔