تخصص فی الفقہ داخلہ فارم

یہ آن لائن فارم فل کر کے ارسال کریں۔ اگر آپ داخلہ فارم پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تویہاں کلک کریں۔

 

بنیادی معلومات


اپنی حالیہ تصویر اپلوڈ کریں۔ تصویر اپلوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں


ذاتی معلومات

تعلیمی کوائف


درجہ


مدرسہ کا نام اور پتہ


وفاقی/غیروفاقی


حاصل کردہ نمبر


تقدیر

حفظ

قرأت

تجوید

اولیٰ

ثانیہ

ثالثہ

رابعہ

خامسہ

سادسہ

موقوف علیہ

دورہ حدیث

عصری تعلیم

میٹرک

ایف اے

بی اے

ایم اے

تخصص فی الافتاء کی رجسٹریشن فیس 2000 روپے ہے


عہد نامہ

میں صدق دل سے تصدیق کرتا ہوں کہ میرے عقائد اہل سنت والجماعت جن کے اس دور میں برصغیر کے اندر ترجمان اکابر دیوبند ہیں، کے مطابق ہیں اور آئندہ بھی اپنے عقائد ان کے مطابق رکھوں گا۔ بالخصوص "المھند علی المفند" میں لکھے ہوئے تمام عقائد کو درست مانتا ہوں۔ اور میں عہد کرتا ہوں کہ عالمی مجلس مفتیانِ کرام کے تمام قواعد و ضوابط اور نظم وضبط کی پابندی کرونگا اور پورے سال کسی بھی شکایت کا موقع نہیں دونگا۔ اور میں اقرار کرتا ہوں کہ دورانِ تعلیم کورس چھوڑ گیا تو میری فیس کے بقایات جات کا مکمل تصرف کا رئیسِ ادارہ کو اختیار ہوگا۔
میں تصدیق کرتا ہوں اوپر درج کی گئی تمام معلومات میرے علم کے مطابق درست ہیں۔