طریقہ کا ر مطالعہ

جس طرح عالمی مجلس مفتیان کرام اپنے طلباء کے مسائل کے حل کیلئے پورٹل آئی ڈی فراہم کرتاہے ایسے ہی ویڈیو کال کے ایک بہترین سافٹ ویئرZOOM کی آئی ڈی بھی فراہم کرتاہے،جس کے ذریعے تمام طلباءبیک وقت اور براہِ راست اساتذہ کرام کی زیرِ نگرانی مطالعہ کرتے ہیں۔اور دقیق مسائل میں اساتذہ سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔
پہلے دو سمسٹروں میں اساتذہ کرام خود مطالعہ کرواتے ہیں۔جبکہ تیسرے سمیسٹر میں مطالعہ کی صرف حاضری لی جاتی ہے۔
مطالعہ ہفتہ میں تین دن جمعہ، ہفتہ ، اتوار کو ہوتا ہے۔
براہِ راست مطالعہ کا وقت ایک گھنٹہ ہے۔
مطالعہ میں شرکت تمام طلباء کیلئے لازمی و ضروری ہے۔

عالمی آن لائن تخصص فی الفقہ الاسلامی کےدو سالہ کورس(سال اول)

کےطلباء کرام کیلئے مطالعاتی نصاب

(سمسٹرسسٹم)
سمسٹرنمبر1کامطالعاتی نصاب

ذیقعدہ، ذی الحجہ،محرم
1۔(قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:1تا 10پارے۔ازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔ مشکوۃ المصابیح،کتاب الایمان تا باب التطوع(ص12 تا119،کل107 صفحات ڈیڑھ صفحہ روزانہ ازمکتبہ رحمانیہ لاہور)
3۔)ردالمحتارعلی الد ِرالمختار۔ ج/4،کتاب النکاح ص/57تا388 ،کل صفحات 331،روزانہ صفحات 4 مکتبہ دار عالم الکتب ریاض)
4۔ امداد الفتاوی جلد1(ص/36 تا 704کل668 صفحات 8 صفحا ت روزانہ)مکتبہ دارالعلوم کراچی

سمسٹر نمبر 2 کا مطالعاتی نصاب

صفر،ربیع الاول ،ربیع الثانی
).1قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:11تا 20پارے۔ازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔مشکوۃ المصابیح جلد1صلوۃ التسبیح تا باب جامع الدعا ختم ص/119تا224 کل صفحات 105،ڈیڑھ صفحہ روزانہ،مکتبہ رحمانیہ لاہور
3۔ردالمحتارعلی الد ِرالمختار۔ ج/4کتاب الطلاق ص/423تا 648 اورج/5 ،ص3تا99کل صفحات321 روزانہ صفحات4۔مکتبہ دار عالم الکتب ریاض)
4۔الفتاوی العالمکیریۃ/الھندیۃجلد5کتاب الکراھیۃ ص/381تا453 کل72 صفحات روزانہ ایک صفحہ از دارالکتب العلمیۃ بیروت
5۔فتاوی عثمانی جلددوم ص/39 تا 539 کل صفحات 500روزانہ 6 صفحات مکتبہ معارف القران کراچی

سمسٹر نمبر 3کا مطالعاتی نصاب

جمادی الاول ،جمادی الثانی،رجب
)1قرآن ِ کریم کاترجمہ وتفسیر:21تا30پارےازبیان القران 2 رکوع روزانہ)
2۔مشکوۃ المصابیح جلد 1کتاب المناسک تا باب الوصایا ختم ص/224تا 274 کل صفحات50روزانہ 1 صفحہ مکتبہ رحمانیہ لاہور
3۔ردالمحتارعلی الد ِرالمختارج/5 کتاب الطلاق ص/100تا 378 روزانہ صفحات5 مکتبہ دار عالم الکتب ریاض
4 ۔فتاوی عثمانی ج/3ص/39 تا 539کل صفحات 500 روزانہ6 صفحات

اختیاری کتب

1۔)ترجمہ اصول الافتاء وآدابہ(ازمفتی منصور احمد)
2۔)فتاوی نویسی کے رہنماءاصول(مفتی محمدسلمان منصورپوری حفظہ اللہ )
3۔)آپ فتوی کیسے دیں(ازمفتی سعید احمدپالنپوری حفظہ اللہ تعالی)
4۔)شرکت ومضاربت عصر حاضر میں(ڈاکٹرعمران اشرف عثمانی)
5۔) حلال وحرام (ازڈاکٹریوسف قرضاوی،مولانا خالدسیف اللہ رحمانی زیدمجدھم)

عالمی آن لائن تخصص فی الفقہ الاسلامی کےدو سالہ کورس (سال دوم)

کےطلباء کرام کیلئے مطالعاتی نصاب

(سمسٹرسسٹم)

سمسٹرنمبر1کامطالعاتی نصاب

ذیقعدہ، ذی الحجہ،محرم
1۔مشکوٰۃ المصابیح جلد1 کتاب البیوع ص/246 تا272اور جلد2 کتاب النکاح ص/275 تا 301کل صفحات 52 روزانہ 3/1یعنی پونا صفحہ ازمکتبہ رحمانیہ لاہور
2۔شامی جلد1 کتاب الحج ص/447تا634اور جلد2 ص3 تا 56 کل صفحات 240 روزانہ 3 صفحات
3۔البحر الرائق جلد1ص/19 تا،335 کل صفحات316 روزانہ 4 صفحات
4۔امداد الاحکام جلد 3 کتاب الایمان والنذور تا کتاب الشرکۃ والمضاربۃ ختم از صفحہ 27 تا 370 کل 343صفحات 4 صفحات روزانہ مکتبہ دارالعلوم کراچی۔

سمسٹر نمبر 2 کا مطالعاتی نصاب

صفر،ربیع الاول ،ربیع الثانی
1. مشکوٰۃ المصابیح جلد 2 کتاب النکاح تا باب العقیقہ ختم ص/ 375تا 473 کل صفحات98 روزانہ سوا صفحہ از مکتبہ رحمانیہ
2. الفتاوی الھندیۃ کتاب البیوع ص/3 تا 216 ڈھائی صفحات روزانہ از دارالکتب العلمیۃ بیروت
3. فتح القدیرج/ 1 باب الحیض والاستحاضہ ص/163 تا 217 کل صفحات 54 روزانہ ایک صفحہ
4. امداد الاحکام جلد4 کتاب الھبہ ص/ 25 تا ص/123اورکتاب الصید والذبائح تاکتاب المتفرقات ختم ص/190 تا 569 کل 481 صفحات روزانہ 6 صفحات

سمسٹر نمبر 3کا مطالعاتی نصاب

جمادی الاول ،جمادی الثانی،رجب
1. مشکوٰۃ المصابیح جلد 2کتاب الفتن تا باب الاحذار والتنذیر ختم ص/473تا 592 کل صفحات122روزانہ ڈیڑھ صفحہ از مکتبہ رحمانیہ لاہور
2. بدائع الصنائع ج/5کتاب الاجارۃص/511 تا 524 اور جلد6کتاب الاجارۃوکتاب الاستصناع ص/3 تا88 کل صفحات 98 ،سوا صفحہ روزانہ
3. فتاوی قاضی خان جلد 3 کتاب الجنایات کتاب الحدود کتاب الاکراہ ص/ 341 تا 414 کل صفحات 73 ایک صفحہ روزانہ از دار الکتب العلمیۃ بیروت
4. فتاوی دارالعلوم دیوبندجلد9 کتاب الطلاق ص/ 36 تا 311 کل صفحات 275 روزانہ4 صفحات

اختیاری کتب

1۔محاضرا ِت معیشت وتجارت(ازڈاکٹر محموداحمد غازی حفظہ اللہ)
2۔حلال وحرام کےشرعی معیارات(ازمفتی سیدعارف علی شاہ )
3۔آداب فتاوی نویسی (ازمفتی ابولبابہ شاہ منصورصاحب حفظہ اللہ)
4۔مفید الوارثین(ازحضرت مولانا سید میاں اصغر حسین صاحب رحمہ اللہ محدث دیوبند)