نصاب آن لائن تخصص فی الفقہ

کتب پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سال اوّل
پہلی سہ ماہی

استاد کا نام مضمون کا نام
حضرت مفتی عبدالمنان صاحب تسھیل الفرائض (سراجی)
حضرت مفتی شاہد عبید صاحب عقود رسم المفتی
حضرت مفتی محمد عالمگیر صاحب اصول الافتاء و آدابہ
حضرت مفتی محمد اعجاز صاحب قواعد فقہ البیوع
حضرت مفتی خالد محمود صاحب تمرین افتاء کی ہدایات
مولانا محمد وقاص جمیل صاحب مکتبات کا تعارف

دوسری سہ ماہی

استاد کا نام مضمون کا نام
حضرت مفتی ابراھیم صادق آبادی صاحب الاشباہ والنظائر
حضرت مفتی محمد سفیان بلند صاحب فقہ الحلال والحرام
حضرت مفتی محمد عالمگیرصاحب فتاوی جات کا تعارف
حضرت سید شبیر احمد کاکا خیل صاحب فلکیات
متعدد اساتذہ کرام جدید فقھی مسائل
متعدد اساتذہ کرام تمرین

تیسری سہ ماہی

استاد کا نام مضمون کا نام
متعدد اساتذہ کرام جدید فقھی مسائل
متعدد اساتذہ کرام مختلف موضوعات پرلیکچرز
متعدد اساتذہ کرام تحقیقی مقالہ
متعدد اساتذہ کرام تمرین
متعدد اساتذہ کرام تمرین
متعدد اساتذہ کرام تمرین

ملحوظات:
• مطالعاتی نصاب کا روزانہ آن لائن ایک گھنٹہ کا سبق ہو گا۔ یہ سبق دو مختلف اوقات میں ہوا کرے گا، جن میں سے کسی ایک وقت میں شرکت کرنا ہرطالب علم کے لیے لازمی ہوگا۔
• مطالعاتی نصاب کے اسباق درج ذیل اساتذہ کرام پڑھائیں گے۔

 حضرت مفتی عمار یاسر شاہ صاحب
حضرت مفتی کامران صدیق صاحب

سال دوم

پہلی سہ ماہی

استاد کا نام مضمون کا نام
حضرت مفتی محمد عالمگیرصاحب  المعاییر الشرعیۃ
حضرت مفتی عمار یاسرشاہ صاحب  بحوث فی قضایا الفقہیۃ  المعاصرۃ
حضرت علامہ زاہدالراشدی صاحب آئین پاکستان کی اسلامی دفعات بمعہ جملہ ترامیم 
متعدد اساتذہ کرام جدید  فقھی 
متعدد اساتذہ کرام مختلف موضوعات پر لیکچرز

دوسری سہ ماہی

 

استاد کا نام مضمون کا نام
متعدد اساتذہ کرام مقالہ نویسی کی تیاری اور اصول وعنوانات
متعدد اساتذہ کرام جدید فقھی مسائل
متعدد اساتذہ کرام مختلف موضوعات پر لیکچرز
متعدد اساتذہ کرام تمرین
متعدد اساتذہ کرام تمرین

تیسری سہ ماہی

 

استاد کا نام مضمون کا نام
متعدد اساتذہ کرام تحقیقی مقالہ
متعدد اساتذہ کرام تمرین
متعدد اساتذہ کرام تمرین
متعدد اساتذہ کرام تمرین
متعدد اساتذہ کرام تمرین

 

جدید فقھی مسائل کی تفصیل:

• اسلامی معاشیات کا تفصیلی تعارف۔
• سودی اور غیر سودی بینکاری کی تفصیل اور ان میں بنیادی فرق۔
• تکافل اور انشورنس کے مابین فرق بمعہ تفصیلات۔
• ڈیجیٹل کرنسی کی شرعی حیثیت۔
• انسانی اعضاء کی پیوند کاری کا حکم۔
• ٹیسٹ ٹیوب بےبی کی شرعی حیثیت۔
• قتل بالرحم کا حکم۔
• ڈیجیٹل تصویر کا حکم۔
• موجودہ فوڈ انڈسٹری کا تعارف

مختلف موضوعات پر لیکچرز کی تفصیل:

 

• ملکی وبین الاقوامی قوانین کا تعارف۔
• انسانی حقوق کا اسلامی اور مغربی تصور۔
• اسلام اور مغرب۔
• تقابل ادیان کا تفصیلی جائزہ۔
• تاریخ فقہ اسلامی۔
• ائمہ اربعہ کی فقہ کا تعارف ۔
• فقھی اختلافات کی وجوہات اور اسباب۔
• ادب اختلاف بین العلماء۔
• عصر حاضر میں اجتھاد کی ضرورت اور حیثیت۔
• مقاصد شریعت اور مصالح مرسلہ کا تعارف۔
• عرف کی بنیاد پر فتوی میں تغیر ۔
• اصول تکفیر میں اکابر کا مسلک ومشرب۔
• اصول تفسیر ، اصول حدیث اور اصول فقہ کی تاریخ و تدوین اور اسلامی علوم کو سمجھنے کیلیے ان کی ضرورت واہمیت۔
• جدید فلسفہ اور عمرانیات کی عقائد کے باب میں ضرورت۔
• ضروریات دین کی تشریح۔
• عصر حاضر میں اسلام کو ردپیش مسائل اور علماء کرام کی ذمہ داریاں۔
• اسلام کےنظام اور نصاب تعلیم کا بنیادی خاکہ۔
• حجۃ اللہ البالغہ کا تعارف اور حالات حاضرہ کے مطابق اس کی تلخیص اور افادیت۔

cialis hap