ورکشاپ

1۔ ورکشاپ میں اساتذہ کرام بالمشافہ تمرین کرواتے ہیں۔
2۔اس ورکشاپ کا دورانیہ تین دن کا ہوتا ہے۔تمام طلباء کی شرکت اس ورکشاپ میں ضروری ہے۔ یہ 3۔ورکشاپ عید الاضحی کے متصل ۱۳،۱۴،۱۵ ذی الحجہ کو منعقد ہوتی ہے۔
4۔اس ورکشاپ میں مکتبہ شاملہ اور دیگرضروری مکتبات کا استعمال بھی سکھایا جاتاہے۔
5۔تمام طلباء کو تمرین شروع کروانے سے پہلےبالمشافہ تمرین افتاء کی ہدایات کی ورکشاپ کروائی جاتی ہے۔
6۔ورکشاپ میں تحقیق و تخریج اور فتاوی کو حل کرنے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے۔
7۔ورکشاپ کی فیس مبلغ چار ہزار روپے ادا کرنا ضروری ہے تاکہ تین دن بشمول قیام وطعام دیگر لوازمات کو پورا کیا جا سکے۔
8۔ورکشاپ لاہور ،کراچی ، اسلام آباد ، فیصل آبادمیں سے کسی شہر میں موقع محل کی مناسبت سے رکھی جاتی ہے۔
9۔ ورکشاپ کے لیکچرر سننے کے لئے پاسورڈ دیا جاتا ہے۔
پاسورڈ حاصل کرنے کے لئے 03009192144 پر رابطہ کریں۔

اگر آپ پہلے سے کوڈ حاصل کر چکے ہیں تو ورکشاپ کے لیکچرز کے لئے

یہاں کلک کریں